Quetta Beautiful city of Balochistan Pakistan

 کوئٹہ پاکستان کا ایک ایسا شہر ہے جسے چاروں اطراف سے پہاڑیوں نے گھیر رکھا ہے اور ان پہاڑوں کو مردار زرغون تختو اور چلتن کے نام سے جانا جاتا - کوئٹہ کا شمار پاکستان کے اہم اور تاریخی شہروں میں کیا جاتا ہے جبکه یہ صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت بھی ہے

#hk_graphy



INSTAGRAM FEED

@hassankkhann